فلم سازی ایک کاروبار ہے اور کوئی بھی کاروباری شخص گھاٹے کا سودا نہیں کرنا چاہتا لیکن 2024ء میں پاکستانی فلم سازوں کے نصیب میں نفع نہ ہونے کے برابر رہا۔
تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں ایلون مسک کی جانب سے ٹرمپ کی حمایت سے ایکس پر نسلی تعصب، نفرت انگیز مواد اور فیک نیوز کو فروغ مل سکتا ہے۔
آسٹریلیا کی جیت یا بھارت کی ہار سے پاکستان کا کوئی براہِ راست تعلق نہیں لیکن اگر ان دونوں پڑوسیوں کے تنازعات اور اختلافات کی طویل تاریخ کو پیشِ نظر رکھا جائے تو یہ جشن غیرمتوقع نہیں لگتا۔
بولی ووڈ میں پائی جانے والی پاکستان مخالف سوچ کی حالیہ مثالیں اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ ایٹلی کمار کی اینٹی اسٹیبلشمنٹ مانی جانے والی فلم 'جوان' تن تنہا اس منفی رجحان کو ختم نہیں کرسکتی۔
بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد شدت پسندی اور عدم برداشت کے ساتھ ساتھ بھارت میں ایک اور منفی شے کا جنم ہوا جسے آج مودی کے مخالف افراد 'گودی میڈیا' کہہ کر پکارتے ہیں۔
مختلف پلیٹ فارم کے لیے ترتیب کردہ کہانیوں میں ان مناظر کو بالخصوص پلاٹ کا حصہ بنایا جاتا ہے، جہاں جذبات کی فراوانی ہو اور ایسے مناظر کے لیے کورٹ روم سے بہتر بھلا کون سا مقام ہوسکتا ہے؟